انجماد

اگرآپ ان ہدایات کو سمجھ‍ نہیں سکتے یا محسوس کرتے ھیں کہ آپ ان پر عمل نہیں کر سکتے تو ہاؤسنگ کنٹیکٹ سنٹر یا اپنے ٹی۔ایم۔او سے رابطہ کریں۔

انجماد

انجماد کیا ھے؟

انجماد سے بچاؤ

انجماد کسی بھی گھر میں ھو سکتن ھے اور آپ اس سے بچاؤ کے لئے اقدامات کر سکتے ھیں۔

زائد نمی کو قابو میں رکھیں

کم رطوبت پیدا کریں

اپنے گھر کو گرم رکھیں